
Humayun Khan
January 29, 2025 at 10:42 AM
تیاریاں مکمل۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور اج انپسکٹریٹ جیل خانہ جات پشاور میں پریزن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور ورچول ملاقات ایپ کا افتتاح کریں گے ۔
مزکورہ سسٹم کے نفاذ کے ساتھ ای گورننس کے طرف خیبر پختونخوا جیل اصلاحات میں پاکستان کا پہلا صوبہ بن جائے گا۔
❤️
👍
10