Humayun Khan

Humayun Khan

23.7K subscribers

Verified Channel
Humayun Khan
Humayun Khan
February 6, 2025 at 02:44 PM
چکدرہ: یوم سیاہ 8 فروری صوابی جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے حتمی تنظیمی اجلاس، جس میں ایم این اے سید محبوب شاہ ، صوباٸی مسنٹر ہمایون خان ، تحصیل چئیرمین فیروز_شاہ ، تحصیل صدر اول خان ، جنرل سیکرٹری جاوید خیال ، ضلعی صدر ویلفیئر ونگ نظیر محمد وردگ سمیت تحصیل کابینہ ممبران آیی ایس ایف اور یوتھ عہدیداران کی شرکت 08 فروری 2025 کو ملک بھر میں چیئرمین عمران کی ہدایت پر تاریخی احتجاج کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔۔۔ انشاء اللّٰہ دیر لوئر تحصیل ادینزٸی سے ایک بڑا قافلہ شرکت کرے گا ۔۔۔ ‫#__قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی#اردلی_حکومت_نامنظور #گولی_کیوں_چلائی #swabijalsa
❤️ 👍 7

Comments