
Humayun Khan
February 16, 2025 at 02:10 PM
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا و چانسلر مالاکنڈ یونیورسٹی علی امین گنڈاپور نے ملاکنڈ یونیورسٹی میں حالیہ پیش انے والے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ہدایات پر واقعے کی پوری اور شفاف تحقیات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئ۔
تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو کمیٹی کی معاونت کی ہدایات جاری کردئے۔ کمیٹی 15 دن میں اپنا رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کری گی۔