
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
February 8, 2025 at 02:08 PM
*حکیم لقمان کہتے ہیں*
میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے
لوگوں کا علاج کیا
مگر اس طویل تجربے کے بعد *میں نے سیکها*
کہ انسان کے لیے بہترین دوا
محبت اور عزت ہے"
کسی نے پوچها
اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟
حکیم لقمان مسکرائے اور بولے
*تو دوا کی مقدار بڑها دو 🥰❣️.*
❤️
👍
🥰
🫀
💯
🌸
🌹
💐
💖
🕋
120