
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
15.0K subscribers
About ╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
*اِس چینل کو بنانے کا مقصد تذکیہِ نفس، مخلوقِ خدا سے محبت ، محاسبہِ نفس، رضائے الہی، توجہِ مصطفیٰ کریم ﷺ ، سوزِ مدینہ ، غمِ مدینہ ، قربِ مرشد ، عشقِ مرشد ، فناء فی المرشد ، مطلوب ہے۔۔۔* *لہذا جواٸن کیجئے فالو کیجئے شئیر کیجئے۔۔۔🌹*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*میرا مقصد درودِ پاک پڑھنا ہے اور دعوتِ درود دے کر درودِ پاک سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جوڑنا ہے...🌹* اور میرا مقصد درودِ پاک لکھنا ہے اور دعوتِ درود دے کر زیادہ سے زیادہ افراد کو درودِ پاک لکھوانا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ فیضانِ درود و سلام جاری رہے گا۔ *_اِن شاء اللّٰہ_*


*جنتی دروازہ* روزہ داروں کے لیے! *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "بے شک جنت میں ایک دروازہ ہے جسے 'رَیَّان' کہا جاتا ہے، قیامت کے دن اس میں سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے، ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہوگا۔ کہا جائے گا: 'روزہ دار کہاں ہیں؟' تو وہ اس میں داخل ہو جائیں گے، اور جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند کر دیا جائے گا، پھر اس میں سے کوئی داخل نہیں ہوگا۔* *(صحیح البخاری: 1896)*

*ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب* *ہمیں* قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمانا ,*آمین*

کم وقت میں زیادہ فائدہ، 21 مرتبہ سورۂ قدر! #Quran #wazifa


*🌹اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ🌹* * *رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے کی دوری پر ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے* ۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین! *✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! ✨*

*تلاوت قرآن پاک سے صبح کا آغاز 🫀*

پیارے آقا ﷺ کی بلند بارگاہ میں درود پاک کا نذرانہ پیش کر لیجیئے🥰🌹

*تمام عاشقان رسول کو رمضان کی امد بہت بہت مبارک ھو 💚*

*اللّٰہ پاک اس ماہ رمضان میں خوب خوب نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمــــــــــــــــــــــــین 🕋🤲🏻🥰*


رمضان المبارک میں ایک دن بھی نماز تہجد نہیں چھوڑنی چاہئے اس کی برکت سے ان شآء اللّٰہ سارا سال تہجد نصیب ہو گی