╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
February 9, 2025 at 01:17 AM
*فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️ 💯*
❤️ 👍 💯 ♥️ 💖 💞 🕋 😂 😢 🥰 102

Comments