╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
February 9, 2025 at 12:45 PM
عموماً ایک جملہ سننے کو ملتا ہے: " منہ پر بولنے والے دل کے صاف ہوتے ہیں" *ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟* *جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے۔* *کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہئیے۔*
❤️ 👍 💯 😢 🕋 49

Comments