
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
February 9, 2025 at 06:00 PM
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
*اگر کوئی میرے دل کے دو ٹکرے کر دے تو ایک پر لا الہ الا اللہ اور دوسرے پر محمد رسول اللہ لکھا ہوا پائے گا-*
(سوانح امام احمد رضا ، ص 92)
❤️
♥️
🇳🇵
🕋
😘
🤲
🥰
🫀
🫶
70