News Update
News Update
January 20, 2025 at 06:45 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ہونہار سکالر شپ کا باقاعدہ آغاز کریں گی ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 1250 طلبہ میں 3 کروڑ 14لاکھ روپے مالیت کے سکالرشپ تقسیم کیے جائیں گے میرچاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے 35 طلبہ کو 13 لاکھ 80 ہزار روپے سکالرشپ دیئے جائیں گے یونیورسٹی آف لیہ 292 طلبہ کو 72لاکھ94ہزار روپے کے ہونہار سکالر شپ دئیے جائیں گے غازی یونیورسٹی کے 100 طلبہ کو 49 لاکھ 35 ہزار روپے کے ہونہار سکالر شپ فراہم کیے جائیں گے ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ اور راجن پور کے سرکاری کالجز کے 526 طلبہ میں 80 لاکھ 96 ہزار روپے کے ہونہار سکالر شپ دیئے جائیں گے
👍 ❤️ 🙏 😂 😮 👹 👺 😢 🫥 18

Comments