
News Update
18.4K subscribers
About News Update
شعور چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029VbAR67s3QxRsG6su7T2A
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد/ 8 مئی/ تھانہ رمنا جلاو گھیراؤ کیس کا معاملہ 9 مئی کے مقدمہ میں نامزد پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت سات ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران افسوسناک واقعات میں 5 پاکستانی عازمینِ حج انتقال کرگئے ان میں چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے محمد احسان، اور فیصل آباد کی کشور سلطان شامل ہیں، جن کا انتقال مدینہ منورہ میں ہوا ان کی تدفین مدینہ کے تاریخی قبرستان جنت البقیع میں کی گئی دو دیگر پاکستانی عازمین جہلم کے گل جان اور گوجرانوالہ کی ارشاد بیگم کا انتقال مکہ مکرمہ میں ہوا ان دونوں کی تدفین مقبرہ شرائع میں کی گئی

بجٹ میں200 سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کو رعایت کی تجویز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہاؤسنگ سوسائٹی کی رجسٹریشن کے لئے غیر ضروری این او سی ختم کرنے کا حکم غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی ریگولرائزیشن کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی بنانے پر اتفاق پنجاب میں پہلی مرتبہ ہاؤسنگ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ ہاؤسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا ہاؤسنگ سوسائٹی کی منظوری، مینجمنٹ اور ٹرانسفر آن لائن ہوسکے گی ڈاکیومینٹس اپ لوڈ کرنے کے بعد این او سی فیسیں بھی آن لائن ادا ہوں گی عوام کے لئے پلاٹ کی خرید وفروخت کو ہر طرح سے محفوظ بنانے کا فیصلہ

ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے تیار آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر فائنل ہوگا

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن


ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ : 50 سال سے زائد عرصے بعد پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ایل پی جی 4 روپے 63 پیسے فی کلو سستی ایل پی جی کی نئی قیمت 240 روپے 53 پیسے کلو مقرر ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

*بہاولنگر تھانہ صدر کی حدود میں واٹر سپلائی تنازعہ پر فائرنگ سے باپ، بیٹوں سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ* آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب، آئی جی پنجاب کا ڈی پی او بہاولنگر کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب