News Update
News Update
January 21, 2025 at 03:14 PM
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سیالکوٹ کے علاقہ مظفر پور میں پتنگ کی ڈور تار سے ٹکرانے کے باعث کرنٹ لگنے سے بچے کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آر پی او گوجرانولہ سے رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی بچے کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پتنگ بازی کے جان لیوا دھندے پر کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم
❤️ 👍 😂 😢 5

Comments