News Update
January 21, 2025 at 03:15 PM
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی،نوٹیفکیشن جاری
ترقی پانے پر محمد ابوبکر عبداللہ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور تعینات
محمد کاشف انسپکٹوریٹ آف پرزنرز، غلام سرور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات
ترقی پانے پر علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات
محمد اکرم کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل میانوالی تعینات کردیا گیا
عماراحمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور، حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین تعینات
ترقی پانے پر محمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات
❤️
😂
😢
3