News Update
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 24, 2025 at 03:55 PM
                               
                            
                        
                            چیف منسٹر شکایات سیل کا تیز رفتار ایکشن
دینہ کی خاتون کیطرف سےہراسگی کی شکایت پر ریسکیو اہلکار معطل، گرفتار 
خاتون نے ریسکیو 1122 کے اہلکار پر
جنسی زیادتی، بلیک میلنگ، اور نوکری دلوانے کے جھوٹے وعدے پر رقم بٹورنے کے الزامات عائد کیے 
چیف منسٹر کمپلینٹ سیل  کا دینہ کی خاتون کی شکایت پر فوری ایکشن 
 چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل شعیب مرزا کی متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت
ملزم کو سرکاری ملازمت سے  معطل کردیا گیا
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        10