💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
January 21, 2025 at 06:38 AM
*گندے پانی میں جتنا مرضی صاف پانی ملاؤ وہ کبھی صاف نہیں ہوگا اور صاف پانی میں تھوڑا سا بھی گندہ پانی ملاؤ تو پانی گندہ ہو جاتا ہے ہمیشہ اچھے لوگوں کی صحبت میں رہو ورنہ گندے لوگ آپ کو بھی گندہ کر دیں گے*
👍 ❤️ 💯 😢 💚 🕋 😍 😔 😮 172

Comments