💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
January 23, 2025 at 07:14 PM
آپ کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ دوست نہیں ہوتا *کچھ بظاہر ہاتھ ہوتے ہیں لیکن اصل میں اژدھے ہوتے ہیں* `آپ کے قریب مصافحہ کرنے نہیں آپ کو نگلنے آئے ہوتے ہیں` تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ✍️ #سیدمہتاب_عالم
👍 ❤️ 😢 💯 💔 😂 💙 💜 💞 😘 162

Comments