💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
January 25, 2025 at 03:59 PM
*کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتا ہے۔۔۔۔ یہ وقت نا ملنا، کام تھا پیکج نہیں ، بیٹری نہیں، مصروفیات، فیملی پاس ہوں، کال کا پتہ نہیں چلا ، موبائل سائلنٹ تھا، و غیره و غیره یہ سب بہانے ہوتے ہیں۔🙂🥀✨*
👍 ❤️ 😢 💯 😮 🤔 🥹 🌸 👌 121

Comments