
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
January 25, 2025 at 04:00 PM
*بعض لوگ کہانی کا صرف وہ حصہ سناتے ہیں.....جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب لوگ غلط نظر آ رہے ہوتے ہیں.....اس لیے کبھی بھی ایک طرف کی باتیں سن کر کسی کے متعلق راۓ قائم نہیں کرنی چاہیے۔*
👍
❤️
😢
💯
♥️
✨
❤🩹
🎉
👀
🥹
130