💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
💞ꨄ︎ "نصیـؔــحت آمــؔـوز باتیـؔــں "✍︎💞
January 30, 2025 at 04:00 AM
ایک صاحب سے کسی نے پوچھا انسان کا سکون کہاں چھپا ہوا ہے؟؟ بزرگ نے جواب دیا غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں۔۔۔
❤️ 👍 😢 💯 😂 🥹 ♥️ 🖤 😮 100

Comments