დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
დ❥𝗠𝗲𝗥𝗶 𝗔𝗻𝗢𝗸𝗛𝗶 𝗗𝘂𝗡𝗶𝗬𝗮✦☙
February 5, 2025 at 03:34 PM
ہم نے کالے لِباسوں کو پہنا مگر...!! دل میں ہنستے رہے اپنی تقدیر پر...!! ہم مُحبت کی دُنیا کے اِبلیس ہیں...!! ہم کِسی کے لگائے ہُوئے روگ ہیں...!! جِن کے بارے کبھی تُم نے سوچا نہیں...!! ہم وہی لوگ ہیں...🙂🖤
❤️ 👍 😢 😂 😮 59

Comments