The Voice Of Sargodha
The Voice Of Sargodha
January 22, 2025 at 09:33 AM
سرگودھا میں پولیس مقابلہ میں اجرتی قاتل ہلاک سرگودھا تھانہ پھلروان کے علاقہ میں مفرور اشتہاری ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ سرگودھا میں قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مفرور اشتہاری عرفان عرف فانی مارا گیا ملزم متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جس میں انسپکٹر شاہد ہرل پر فائرنگ کیس بھی شامل ہے جس میں انسپیکٹر کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں آپریشن کیا جا رہا ہے
👍 ❤️ 😢 😮 😃 😡 🤫 34

Comments