
The Voice Of Sargodha
12.9K subscribers
About The Voice Of Sargodha
سرگودھا کے مظلوم شہریوں کی واحد آواز
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

چیمپینز ٹرافی میں اب تک تمام ٹیموں نے دو دو میچز کھیلے ہیں۔ شکست اور رن ریٹ کو دیکھا جائے تو الحمدللہ ہماری ٹیم نے تمام ٹیموں سے برا پرفارم کیا ہے


دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکا کے بعد کے مناظر

#تلاش وارثان سرگودھا نیو سیٹلائیٹ ٹاون Z بلاک سے لاوارث خاتون کی نعش ملی ہے۔ جسکی ڈیڈ باڈی اس وقت سول ہسپتال سرگودھا میں موجود ہے۔اس خاتون کے بارے میں کوئی جانتا ھے تو اس نمبر آگاہ کرے یا نیچے کمنٹ کر دے شکریہ 03012898591 03007209258


بریکنگ نیوز افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی، انگلینڈ چئمپین ٹرافی سے باہر۔۔!!!


خیبرپختونخوا میں دارالعلوم حقانیہ مسجد اکوڑہ خٹک میں دھماکہ، 5 افراد شہید دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق بھی شہید ہو گئے۔


کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ حملے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور ایک موٹرسائیکل زد میں آ گئے۔

رمضان کا چاند۔۔۔۔ پاکستان بھر میں کہیں پر بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 8 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا افغان کپتان حشمت اللہ کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ بہترین ثابت ہوا، جہاں ابراہیم زادران کی شاندار 177 رنز کی اننگز کی بدولت افغانستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 317 رنز بنا کر آخری اوور میں آل آؤٹ ہوگئی۔ جوفر آرچر نے 3 وکٹیں حاصل کیں لیکن افغان بولرز کی شاندار کارکردگی نے ٹیم کو تاریخی جیت دلائی۔

گزشتہ 4 ٹورنامنٹس میں پاکستان کی کارکردگی!
