Urdu Islamic Stories
February 5, 2025 at 03:53 PM
*┄┅═❁ مختصر پر اثر ❁═┅┄*
"جب اتنی روشنی ہو جائے
کہ تُم ضرورت مند کے چہرے پر
اس کی ضرورت پڑھ سکو تو سمجھ لینا کہ رات جا چُکی ہے اور صُبح ہو گئی ہے."
*┄┅═❁ اردو اسلامک کہانیاں ❁═┅┄*
❤️
👍
😂
58