The Voice Of Sargodha
January 25, 2025 at 06:33 PM
*سرگودھا:چوری کے مقدمہ میں مطلوب تین اشتہاری مجرمان تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کے شکنجے میں آ گئے*
گرفتار مجرمان اشتہاری فتح،افضل اور خضر 2022ء سے پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے
گرفتار مجرمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ کلاشنکوف اور دو پسٹل30بور بھی برآمد
اشتہاری مجرمان چوری کی وارداتوں میں خاص طور پر سرگرم تھا
اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنا پولیس کے لئے بڑا چیلنجنگ تھا
گرفتار اشتہاری مجرمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے
گرفتار اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ڈی پی او
لوگوں کی جان و مال کا تحفظ سرگودھا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ڈی پی او
اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا ذیشان اقبال پڑھار اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے
*ترجمان سرگودھا پولیس*
👍
❤️
😂
30