ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 8, 2025 at 07:38 AM
لاہورکے نوجوان کوفیصل آبادی کُڑی سے عشق لڑانامہنگاپڑگیا سہانے خواب سجاکرفیصل آباد جانے والا ٹانگ تڑواکرہسپتال جاپہنچا لاہورکافیضان اورکومل دوماہ سے رابطے میں تھے فیضان اورکومل کارپرمری کیلئے نکلے،لڑکی بہانے سےملت ٹاؤن لے آئی کارڈرائیورنبیل سے مل کرپہلے15ہزارچھینےپھر ویران مکان میں بند کرگئے فیضان نے بھاگنے کیلئے چھت سے چھلانگ لگائی تو ٹانگ ٹوٹ گئی فیصل آباد:ہنی ٹریپ کا شکار لاہور کا نوجوان ٹانگ تڑوا بیٹھا لاہور کا رہائشی فیضان، کومل نامی لڑکی سے 2 ماہ سے رابطہ میں تھا کومل اور فیضان ڈرائیور کے ہمراہ کار میں لاہور سے مری روانہ ہوئے تیسرے دوست کولینے کے بہانے کومل فیضان کو فیصل آباد لے آئی ملت ٹاؤن کے قریب باغ میں لڑکی اور ڈرائیور نے فیضان کو دھمکایا کومل نے فیضان کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور 15ہزار چھین لئے کومل اور ڈرائیور نبیل نوجوان فیضان کو ویران مکان میں بند کرگئے فیضان نے فرار ہونے کیلئے چھت سے چھلانگ لگائی تو ٹانگ ٹوٹ گئی اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو نے فیضان کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے کومل اور ساتھی کی تلاش کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا
😂 😮 🙏 10

Comments