ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 8, 2025 at 08:33 AM
*گگو منڈی/روڈ ایکسیڈنٹ* *فضل مختار کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار کار کی 3 موٹر سائیکلوں کو ٹکر* *حادثے میں 2 خواتین جبکہ ایک مرد موقع پر ہی جانبحق۔2 افراد شدید زخمی*
😢 🥹 6

Comments