ہر خبر ہر پل
February 9, 2025 at 06:00 AM
اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ لازمی ہوگا
ہر فارمیسی پر جس کی کیٹگری لگی ہوگی
اس کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی ہے.
تمام ڈائریکٹوریٹس کو حکم نامہ جاری.
👍
❤️
3