ہر خبر ہر پل
February 9, 2025 at 02:01 PM
لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
شہری نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی پولیس اہلکار نے فائر مار دیا متاثرہ شخص ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا
پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گیا ویڈیوز وائرل ہو گئیں
پولیس اہلکار کو گناہ کبیرہ کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جو مانگنے والی عورت کو کھیتوں میں لے گیا
لاہور(کرائم ورلڈ انفو ) تھانہ مناواں کی حدود میں واقع کھیتوں میں پولیس اہلکار مانگنے والی عورت کے ساتھ گناہ کبیرہ کرتا پکڑا گیا شہری نے موقع پر پہنچ کر ویڈیو بنالی جس پر پولیس اہلکار نے شہری کی ٹانگ پر گولی مار دی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار مجبور خواتین کو اکثر کھیتوں میں لا کر ان کے ساتھ غیر قانونی حرکات کرتا تھا جس پر شہریوں نے اکٹھے ہو کر اسے پکڑتے ہوئے ویڈیو بنانے کی کوشش کی لیکن نشے میں دھت اہلکار نے فائرنگ کر دی جس سے شہری زخمی ہو گیا
😢
😮
🙏
👍
😡
😂
😭
🤔
23