TCPvirals Official®️
TCPvirals Official®️
February 13, 2025 at 02:23 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *دعا ھے کہ اللہ تبارک تعالی آپ کو سلامت رکھے. آپ کی تمام* *مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے. رب ذوالجلال آپ کو تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست،* *سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں* *رکهے.الله رب العالمین آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ* *میں رکھے* . *آمیــــــــــــن یارب العالمین* ۔
❤️ 👍 🤲 10

Comments