
TCPvirals Official®️
11.3K subscribers
About TCPvirals Official®️
اس چینل میں مندرجہ ذیل سب ملے گا 👇👇 تلاوت ،حدیث، اقوال، اشعار، غزلیں، لطائف، معلومات نیوز اپڈیٹ ،جاب اپڈیٹ ،ایجوکیشنل نیوز *مکمل انٹرٹینمنٹ کے لیے ہمارا یہ چینل لازمی فالو کریں* یاد رہے کہ اس چینل میں گانے فلمیں ڈرامے شئیر نہیں کیے جاتے اپنی کوئی پوسٹ چینل پہ شیئر کرنے کےلیے اس لنک پہ کلک کریں 👇 https://wa.me/message/6TDHOUB6GLGKA1 جزاکم اللہ خیر https://whatsapp.com/channel/0029Va7RgT3L2ATxbLkIGb07
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Top 10 Short Questions About INTERPOL:* 1. What does INTERPOL stand for? International Criminal Police Organization. انٹرپول کا مطلب کیا ہے؟ انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن۔ 2. When was INTERPOL founded? In 1923. انٹرپول کب قائم ہوا؟ 1923 میں۔ 3. Where is INTERPOL's headquarters located? Lyon, France. انٹرپول کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟ لیون، فرانس۔ 4. How many member countries does INTERPOL have? 195 member countries. انٹرپول کے کتنے رکن ممالک ہیں؟ 195 رکن ممالک۔ 5. What is INTERPOL's main function? To assist international law enforcement cooperation. انٹرپول کا بنیادی کام کیا ہے؟ بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون میں مدد فراہم کرنا۔ 6. Which color notice is issued for locating a missing person? Yellow notice. کون سا نوٹس لاپتہ شخص کو تلاش کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے؟ پیلا نوٹس۔ 7. What notice is used to alert about wanted criminals? Red notice. مطلوب مجرموں کے بارے میں خبردار کرنے کے لئے کون سا نوٹس استعمال ہوتا ہے؟ سرخ نوٹس۔ 8. Can INTERPOL make arrests? No, it facilitates information exchange. کیا انٹرپول گرفتاریاں کر سکتا ہے؟ نہیں، یہ معلومات کے تبادلے میں مدد دیتا ہے۔ 9. Which countries are not members of INTERPOL? North Korea and a few others. کون سے ممالک انٹرپول کے رکن نہیں ہیں؟ شمالی کوریا اور چند دیگر۔ 10. Who is the current president of INTERPOL? Ahmed Naser Al-Raisi (as of 2024). انٹرپول کے موجودہ صدر کون ہیں؟ احمد ناصر الرئیسی (2024 کے مطابق)۔

اللّٰه تعالی گروپ میں سوۓ ہوۓ ممبران کو نیند میں برکت دے🙄😅🤭 اور جاگے ہوؤں کو ری ایکٹ کی کلاس میں آنے کی توفیق دے😏😜😁 جو ری ایکٹ کی کلاس کے لیے حاضری لگا چکے ری ایکٹ کر کے اُن کو کل افطاری کی کسی جگہ سے دعوت نصیب ھو🤭😜😂

*جو جو ممبران ری ایکٹ نہیں کرتے آج ان کی کلاس ہے ان کو سکھایا جاۓ گا کہ کیسے ری ایکٹ کرنا ہے تو شاباش جلدی جلدی کلاس میں آجائیں*😅🙃 *رول نمبر 1 سے رول نمبر 11500 تک سب آ جائیں جلدی*

*آپ لـــوگ پوسٹ پر بـــــالکل ری ایــــکٹ نہیں کــــرتے...🤭* *آپ کـــی انہیــں عادتوں کی وجـہ سےــ 2024 ہــــمیشہ کے لیے چــــــلا گیـــــا😉* 😌

*محکمہ موسمیات نے ماہ رمضان کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی* *کراچی: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔* محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 2 اور 3 مارچ کو شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ *تلاوت اور اہم معلومات خبریں لطائف اشعار کامن سینس سوالات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کیجیے* https://whatsapp.com/channel/0029Va7RgT3L2ATxbLkIGb07 ♡ ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲ *`TCPvirals Official`* ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ