ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 10, 2025 at 12:23 PM
ٹوکے کے وار سے گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا۔ مریدکے کے نواحی علاقہ ڈیرہ سیان میں قتل کالرزہ خیز واقعہ۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نےکرائم سین پر پہنچ کر کاروائی عمل میں لائی۔ بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔ 24 گھنٹے میں ملزم طفیل کو گوجرانوالہ سے پولیس نےٹریس کر کے گرفتار کیا۔ والدہ کا میرے سوتیلے والد سے اکثر لڑائی جھگڑا چلتا رہتا تھا۔ ایف آئی آر کا متن شیخوپورہ۔ ملزم کو قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دلوائیں گے۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ
😢 😡 👍 ❤️ 😟 🙏 12

Comments