ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 11, 2025 at 08:28 AM
سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مختلف واقعات میں نو سالہ لڑکے، ماں بیٹے اور جواں سال لڑکی سمیت5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کی رہائشی الفت بی بی کا نو سالہ بیٹا ابوبکر گھر سے کھیلنے کے لئے نکلا جہاں سے اسے نامعلوم اغوا کرلیا گیا،تھانہ سدر سیالکوٹ کے علاقہ میں عابد حسین کی بیوی لبنی اور پانچ سالہ بچے کو قاسم اور نامعلوم اور تھانہ اگوکی کے علاقہ عدالت گڑھا کے رہائشی میاں نعمت الہیٰ کے بھائی میاں جاوید الہی کو نامعلوم جبکہ تھانہ اےئرپورٹ کے علاقہ منڈہیر خورد کی روبینہ نسیم کی بیٹی رمشا بی بی کو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
😢 😮 🙏 🤲 5

Comments