
ہر خبر ہر پل
February 11, 2025 at 03:56 PM
پیسے سے آپ ملازمہ تو ہائیر کر سکتے ہیں. مامتا نہیں!
لاہور عسکری الیون میں واقع ایک گھر میں بچے کی دیکھ بھال پر مامور ملازمہ کی یہ ویڈیو اس حوالے سے چشم کشا ہے. بچہ کسی بات پر روئے جا رہا تھا.۔۔!!
ملازمہ کی نیند خراب ہوئی تو اس نے بچے کو درِنج کر رکھ دیا. والدین دوسرے کمرے پر سکون سو رہے ہوں گے اور دوسری طرف بچے کو مار مار کر دنبہ بنایا جا رہا تھا. سی سی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا.
اپڈیٹ ۔۔۔3ماہ کے بچے پر تشدد کرنے والی نوکرانی پکڑی گئی - ماں باپ کی ڈانٹ کا بدلہ بچے سے لیا
لاہور کے علاقہ شمالی چھاؤنی میں گھریلو ملازمہ صائمہ نے تین ماہ کے بچے کو منہ پر کپڑا رکھ کر مارنے کی کوشش کی اور بعد ازاں اڑھائی لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات و رقم چوری کرکے فرار ہوگئی۔بچے کے منہ پر کپڑا رکھ کر تشدد کرنے کا پتہ سی سی ٹی وی سے چلا پولیس نے مقدمہ درج کرکے فرار ملازمہ کو گرفتار کر لیا
😢
🙏
👍
🖐
😡
😮
12