
Sargodha Today
February 12, 2025 at 11:25 AM
اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری،
پوسٹ لگاتے ہی ایس ایچ او تھانہ میانی میثم گوندل نے فوری ایکشن لیا اور اپنے سکواڈ محافظ کو بدھ بازار میانی میں بھیجا، وہاں پر بچے کو تلاش کرکے، اس کے والدین کے حوالے کیا ویل ڈن ایس ایچ او تھانہ میانی
❤️
👍
🤲
22