TCPvirals Official®️
February 13, 2025 at 01:25 PM
*اسلام علیکم*
آج کی عظیم رات کے صدقے
*اللّٰہ تعالیٰ* تمام مرحومین کی بخشش عطا فرمائے
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
*اللّٰہ تعالیٰ* ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آئندہ کی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
*آمین*
❤️
🤲
👍
💚
😢
🙏
27