ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 11, 2025 at 04:28 PM
پنجاب پولیس کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے پنجاب پولیس آئین اور قانون سے بالاتر ہو کر عوام دشمنی پر اتر آئی ہے پنجاب پولیس کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ شاید پاکستان کی پولیس نہیں بلکہ انڈیا یا اسرائیل کی پولیس ہے جس کا پاکستانوں کے ساتھ دشمنوں والا رویہ ہے
😡 🖐 😂 😢 🙏 👍 👎 🖐️ 😮 26

Comments