
Sargodha Today
February 12, 2025 at 12:04 PM
میانی۔ تھانہ میانی ایس ایچ او میثم گوندل اور ان کی ٹیم سکواڈ محافظ بہترین کام کرتی دیکھی دے رہی ہے تقریبا تھانہ میانی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں کو ختم کیا، ٹیم کا کپتان اچھا ہو تو وہ ٹیم سے کام لینا جانتا ہے ویل ڈن ایس ایچ او میثم گوندل
❤️
👍
🤲
17