ہر خبر ہر پل
February 12, 2025 at 04:13 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *13 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *12 فروری 2025ء* 💎
🔖 *30 ماگھ 2081ب* 💎
🌄 *بدھ Wednesday* 🍀
🔹 *حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آب زم زم نبی ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ ﷺ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا* ۔ متفق علیہ 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 4268
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️
🏹
👍
16