ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 12, 2025 at 06:08 AM
جبکہ دوسری کاروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ انسپکٹر میاں عبدالرزاق منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف دوران کاروائی موضع بھیکوچھور میں حسن شبیر اور ملزم علی رضا کے قبضہ سے چار کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ فصیل شہزاد کی ہدایات پر ضلع سیالکوٹ کو منشیات فروشوں سے پاک کرنے میں دن رات مصروف عمل ہے۔
👍 🥰 3

Comments