Sargodha Today
February 12, 2025 at 12:51 PM
*بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا خدشہ ختم ہوگیا:وزیراعظم*
```آئی ایم ایف سربراہ نے کہا ہے پلان لے کر آئے ضرور غور کیا جائے گا،شہبازشریف```
`آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو سراہا ہے،گفتگو`