ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 12, 2025 at 07:35 AM
*پیرس: مودی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھاتے رہ گئے، فرانسیسی صدر امانیول میکرون نظر انداز کرکے گزر گئے* *فرانسیسی صدر جب پیرس میں ہونے والے مصنوعی ذہانت سے متعلق سمٹ میں پہنچے تو انہوں نے وہاں پہلے سے موجود عالمی رہنماؤں سے مصافحہ کیا۔۔*
😂 👍 🤡 ❤️ 🐃 👿 🦦 25

Comments