Sargodha Today
Sargodha Today
February 12, 2025 at 12:52 PM
*توہین عدالت کیس:تنویر الیاس نے معافی مانگ لی،نااہلی ختم* ```آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِاعظم کی نااہلی ختم کر دی``` `تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے 2023 میں 2 سال کے لیے نااہل قراردیا تھا`

Comments