Sargodha Today
Sargodha Today
February 12, 2025 at 12:52 PM
*پی ٹی آئی نے بڑی گرمجوشی سے آرمی سے متعلق قانون بنایا تھا،جسٹس نعیم افغان کا سلمان اکرم سے مکالمہ* ```میں اس وقت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں تھا،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا جواب``` `عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی`

Comments