
Sargodha Today
February 12, 2025 at 12:52 PM
*خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لپیٹ میں، ایک ماہ میں 60حملے*
```بنوں میں سب سے زیادہ 16، ڈی آئی خان 14، شمالی وزیراستان میں 13 حملے ہوئے```
`واقعات سے متعلق سی ٹی ڈی کی جانب سے رپورٹ جاری کردی گئی`