Khawaja Muhammad Asif
January 20, 2025 at 12:28 PM
نواز شریف کے خلاف جب جعلی سپریم کورٹ نے جعلی JITبنائی اور پھر سزا سنائی گئی عمران خان اور حواری خوشیاں مناتے ھوۓ۔ اس تصویر میں نظر آنے والے مختلف اصحاب آج کہاں ھیں۔۔
اللہ سے ھر دم معافی مانگنی اور عاجزی اختیار کرنی چائیے ۔:
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1881299083975074061?s=19
❤️
👍
😂
🙏
😢
😮
58