
Khawaja Muhammad Asif
15.9K subscribers
Verified ChannelAbout Khawaja Muhammad Asif
A worker of Pakistan Muslim League (N) Account Managed by Team Khawaja Asif (TeamKMA) To never miss an update about Khawaja Asif Follow us on official Social Media accounts. Youtube: https://www.youtube.com/@KhawajaMAsif/featured TikTok : tiktok.com/@khawaja.m.asif Instagram : instagram.com/khawaja.m.asif Facebook : facebook.com/khawaja.asif.official Twitter : twitter.com/KhawajaMAsif Twitter Team : twitter.com/Team_KhawajaMA Linktree : linktr.ee/khawaja.m.asif
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاک فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، ہمارے شاہینوں نے بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا، بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو اس سے زیادہ کرارا جواب دیا جائے گا، مودی اپنی شکست کے زخم چاٹ رہا ہے۔ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ آمد پر سکول اور کالج کے طلباء کی جانب سے والہانہ استقبال۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر افواج پاکستان خراجِ تحسین پیش کیا۔ #PakistanZindabad🇵🇰

https://x.com/KhawajaMAsif/status/1924084421159760066?t=VWWAB6fhjd33IwpA58LmaQ&s=19

پاکستان کی دہائیوں کی دو افغان جنگوں میں انویسٹمنٹ کا نتیجہ ۔ آج جن طالبان کے لئے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے۔ دھشت گرد ملک کے طور مشہور ھوئے۔ آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ھندوستان کے ساتھ کھڑے ھیں۔ یہ میں نہیں کہہ رہا یہ پراوین ساہنی کہہ رہے ھیں جو ھندوستان میڈیا کی مستند آواز ھیں۔ https://x.com/KhawajaMAsif/status/1923843373401768357?t=DbXzWseP0gYNRekFsZc7HQ&s=19

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif along with Defence Minister Khawaja Muhammad Asif and Chief of the Army Staff General Syed Asim Munir offering condolences to the family of Shaheed Squadron Leader Usman Yousaf at his residence in Rawalpindi on 16 May, 2025.


سیالکوٹ : سکھ برادری کے رہنماؤں کی سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف صاحب کی رہائش گاہ آمد پاکستان واسطے ساڈی جان تے مال سب کچھ حاضر اے اسی پاکستان دے دفاع واسطے اپنی فوج دے نال مونڈے نال مونڈا لا کے لڑا گے سانوں فخر ہے تواڈے تے جناب ساڈے پنجاب دی آواز ہو تسی :سردار جس کرن سنگھ

پاکستان کی فتح الحمدوللہ بغیر کسی ابہام اور شک کے سے با لا تر ثابت ھوئ۔ اس دوران پاکستانی میڈیا کا کردار قابل رشک رہا کسی بھی خبر کو دشمن بھی چیلنج نہیں کر سکتا۔ پروفیشنل اور قابل اعتماد رپورٹنگ کی گئی۔۔۔اس سے برعکس بھارتی میڈیا کو اب بھارتی میڈیا سے جوتیاں پڑ رہی ھیں بھارتی اینکر ز اور نیوز کاسٹرز منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ اتنا جھوٹ بولا ساکھ تارتار ھو گئی ھے۔ انہیں نے پاک بھارت جنگ کی رپورٹنگ کو بالی ووڈ کی فلم کا سکرپٹ بنا دیا۔ پاکستان نے میڈیا محاز پہ بھی فتح پائ۔ الحمدوللہ https://x.com/KhawajaMAsif/status/1924520901241958809?t=ReDmiCAL7Oys_smzpM0tVA&s=19

https://youtu.be/xeskG5ugkoE?si=-L9smKh2kCZSuaP6 وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف کا مصر کے مشہور نیوز چینل القاہرہ نیوز کو خصوصی انٹرویو

https://x.com/KhawajaMAsif/status/1923451891318652937?t=SsGQFjsXCdlOYvdLoEvPkQ&s=19

Another achievement by PIA https://x.com/KhawajaMAsif/status/1923045829578793167?t=hJLHe9uXxoRd0mOx9wuzTw&s=19