
Khawaja Muhammad Asif
February 3, 2025 at 12:12 PM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وزير دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ کا خصوصی دورہء کوئٹہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد۔ وزیرِ اعظم کی قلات و بلوچستان کے دیگر اضلاع میں دھشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت۔
دورے کے دوران زخمی جوانوں کی وزیرِ اعظم سے گفتگو۔ وزیرِ اعظم کا جوانوں کی بہادری اور ہمت پر انہیں خراج تحسین۔
❤️
👍
😂
😢
43