Khawaja Muhammad Asif
February 3, 2025 at 02:22 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ ایک سال میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئے گی ، مگر چھ ماہ میں وزیراعظم اور انکی ٹیم نے یہ کر دکھایا۔
دنیا وزیر اعظم شہباز شریف کی صلاحیتوں کی منصب سنبھالنے سے پہلے بھی معترف تھی، مگر مہنگائی کی ماہوار شرح کا 2.4 فیصد پر آنا وہ بہترین کارکردگی ہے جس کی بین الاقوامی معاشی ادارے اور ماہرین بھی توقع نہیں کرتے تھے۔ الحمدللہ
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1886419644980035591?t=ptUfteiaqRzkoh-qMgiBqw&s=19
❤️
👍
😂
19