Khawaja Muhammad Asif
February 4, 2025 at 10:37 AM
عمران خان کا خط لکھنا این آر او مانگنے کی کوشش ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨
بانی پی ٹی آئی اس وقت بڑی ڈسپریٹ کیفیت میں ہیں اور وہ ریلیف چاہتے ہیں،بڑھکیں مارنے کے سلسلے پر وہ نظر ثانی کر رہے ہیں،مذاکرات میں بھی یہی بات تھی کہ ہمیں این آر او دو، خواجہ آصف
❤️
😂
👍
27