Khawaja Muhammad Asif

Khawaja Muhammad Asif

15.9K subscribers

Verified Channel
Khawaja Muhammad Asif
Khawaja Muhammad Asif
February 5, 2025 at 09:23 AM
یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خصوصی پیغام ہم ہندوستان اور بین الاقوامی برادری پر زور دیتے ہیں جو انہوں نے جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ 77 سال پہلے کیا تھا مسئلے کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے ہم ہمیشہ اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے
❤️ 👍 😂 29

Comments