Khawaja Muhammad Asif
February 5, 2025 at 05:26 PM
"جب دیکھا انہوں نے خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ھے تو عمران خان دوبارہ پاکستان کے آرمی چیف کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ یہ 8 فروری کے حوالے سے ایک ماحول بنانا چاہتے ہیں اور ان کا ہدف پاکستان کی فوج اور ارمی چیف
ہیں۔۔۔۔منیب فاروق
پہلے بھڑک مارتے ھیں پھر پاؤں پڑ جاتے ھیں۔ خط لکھتے ھیں۔۔ ھر مملکت کی چند سرخ لکیریں ھوتی ھیں جو وطن کی سلامتی کی ضامن ھوتی ھیں ۔ عمران خان اور اسکے حواری جب سے اقتدار سے محروم ھوئے ھیں یہ لکیریں کئی دفعہ کراس کرچکے ھیں ۔ مکافات عمل دور نہیں۔ کب تک آپ وطنُ کی اساس پہ حملے کریں گے۔۔
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1887171996674629979?s=19
❤️
👍
😂
🙏
32